اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ اسلام نے ہمیں زندگی کے چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے اصول بتائے ہیں تاکہ ہم اپنی زندگی کو ایک بہترین انداز سے گزار سکیں۔ حق سے آشنائی حاصل کریں اور باطل سے اللہ کی امان حاصل کریں۔ اسی لیے احکامِ اسلام قرآن و سنتِ محمد و آلِ محمد ﷺ سے ہمیں ملتے ہیں۔ انہیں…