Inspiring Qutoes of Imam Hussain
جس کا مددگار خدا کے علاوہ کوئی نہ ہو،
خبردار! اس پر ظلم نہ کرنا۔
" Whose helper is none other than God, Beware! Don't oppress him.
" (Imam Hussain a.s)
Imam Mehdi (alaihi Salam)
اگر دنیا سے کچھ باقی نہ رہ جائے مگر صرف ایک دن باقی رہ جائے تو اللہ اس دن
کو طولانی کرے گا یہاں تک کہ میری اولاد سے ایک مرد خروج کرے گا وہ زمین کو
عدالت سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم و جور سے بھر چکیہو گی۔ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی طرح فرماتے ہوئے سنا۔
" If there is nothing left in the world, but only one day left, then
Allah will prolong the day until a man exodus from my children.
He will fill the earth with the court as if he will be full of
Oppression. I heard the Messenger of Allah saying the same. "
Quran and Ahlebait
" The pleasure of Allah is the pleasure of our
Ahl-e-Bayt (peace be upon him). " (Said
Imam Hussain alaihi salam)
Imam Hussain a.s Quotes on Humanity
غیرت مند آدمی ہمیں اپنی جان پر ترجیح دیتا ہے۔
" A Proud-Man prefers Us to his life. "
Imam Hussain Quotes on Haq
:حضرت امام حسین (ع) نے فرمایا
جس کام کو کرنا چاہتے ہو اس کو اس شخص کی طرح
انجام دو جو یہ جانتاہے کہ
ہر گناہ کی سزا ہے اور ہر نیکی کی جزا ہے۔
Hazrat Imam Hussain a.s said: " Do what you want to do, like
someone who knows that there is a punishment for every sin and a reward
for every good deed. "
Imam Hussain Quotes in Urdu about Life
لوگوں نے شیطان کی اطاعت کو لازمی قرار دے کر رحمان کی روگردانی کی۔
" People turned away from the Merciful by making obedience to Devil's
(Iblees) obligatory. "
Imam Hussain Quotes in English
ؑفرمانِ مولا
سب سے زیادہ سخی وہ ہے جو ان کو دے جن سے اس کو کوئی امید نہ ہو۔
Farman e Maula (as) said: " The most generous is the one who
gives to those from whom he has no hope. "
فرمانِ امام علیہ السلام
جب آپ آسمان میں یہ نشانی دیکھیں کہ مشرق کی طرف سے بڑی آگ ظاہر ہو ، راتوں
میں طلوع ہو۔ اس وقت کے لوگوں کے لیے فرج اور کشادگی ہے۔ یہ سب
امام مہدی علیہ السلام کی آمد سے پہلے ہو گا۔
" When you see a sign in the sky that a great fire is coming from the east,
it rises in the night. There is a fridge and open space for the people of
that time. All this will happen before the arrival of Imam Mahdi (as). " -
Said Imam a.s
فرمانِ سیدالشہدا علیہ السلام
صرف دین دار، جواںمرد اور وضع دار سے اپنی حاجت بیان کرو۔
" Only express your need to the pious, the young man, and
the elegant. "
Imam Hussain Quotes on Country
اس قوم کو کبھی بھی فلاح نہیں مل سکتی، جس نے خدا کو ناراض کر کے مخلوق کی
مرضی خرید لی۔
(فرمانِ سید الشہدا علیہ السلام)
" This nation will never prosper, which has angered God and bought the
will of creation. "
Imam Hussain Quotes on Oppression
میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو ازیت سمجھتا ہوں۔
" I consider death to be happiness and life with the oppressors to be
painful. "
قیامت کے دن لواءِ حمد میرے ہی والدؑ کے ہاتھ میں
ہوگا۔
" On the Day of Resurrection, praise will be in the hands of my
father. "
جس کسی نے ہماری نصرت صرف زبان سے بھی کی ہو گی، قیامت کے دن وہ ہمارے
گروہ سے ہوگا۔
" Whoever has helped us only with his tongue, on the Day of
Resurrection he will be with our group. "
(Guidance of Imam Hussain)
اس قوم کے بارے میں کیا کہتے ہو جس نے ہمیں ناناؑ کے مزار سے نکلنے پر
مجبور کیا۔
" What do you say about the nation that forced us to leave Nana's (saww) Shrine? "
فرمانِ نواسۂ رسولِ خدا ﷺ
خوفِ خدا میں گریہ و زاری کرنا دوزخ سے نجات کا ذریعہ ہے۔
" Crying in the fear of God is the means of salvation from hell.
"
Imam Hussain Sayings in English
قیامت کے دن اسی کو امن و امان حاصل ہو گی جو خدا سے ڈرتا رہا ہو۔
Sayyid al-Shuhada (as) said: " On the Day of Resurrection,
he who fears Allah will have peace and tranquility. "
Imam Hussian Sayings in Urdu
میرا خروج نہ تو کسی خودپسندی، نہ اکڑ، نہ فساد اور نہ ہی ظلم کے لیے
ہے۔
" My departure is not for any selfishness, arrogance, corruption, or
oppression. "
Qayam -e Imam e Zamana (a.s)
فرمانِ امام علیہ السلام
میں اپنے قیام کے ذریعے خدا کے دین کے معالم کو پیش کرنا چاہتا
ہوں۔
" I want to present the teachings of God's religion through my
establishment. "
Imam Hussain Quotes on Peace
میں اپنے قیام کے ذریعے خدا کے مظلوم بندوں کے لیے امن و امان قائم کرنا
چاہتا ہوں۔
"I want to establish peace and order for the oppressed servants of God
through my stay. "
Comments
Post a Comment